Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

کورونا:پیرسےعید تعطیلات تک اسلام آباد کے تمام تفریحی مقامات،مری ایکسپریس وے بند

273
Spread the love

اسلام آباد:کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے پیرسے عید تعطیلات تک وفاقی دارالحکومت میںمری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹلز،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے، جبکہ ڈی سی اسلام آبادنے عوام سے گزارش ہے کہ الحال کوئی سیاحت/گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیںسیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ تھوڑی سی تکلیف بعد انسانی جان سے زیادہ قیمتی ہے۔اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں۔