Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

فضل الرحمن کے بھائی ضیاالرحمن کی خدمات سند ھ حکومت سے واپس

پختونخوا حکومت کورپورٹ کرنیکی ہدایت

282
Spread the love

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیا الرحمن کی تقرری کا معا ملہ ،وفاق نے سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیںضیا الرحمن کو خیبر پختونخواہ حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کردیںس،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔