Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

عیدالاضحیٰ پر پی آئی اے کے کرایوں میں کمی

284
Spread the love

کراچی:پی آئی اے نے عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔اسلام آبادسے کراچی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8 ہزار 652 روپے کر دیا گیا جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی پروازوں کا کرایہ11 ہزار 714 مقرر کیا گیا ہے۔پی آئی اے نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز کا کرایہ 11 ہزار 535 کر دیا۔ کرایوں میں کمی 25 جولائی سے عید الاضحی تک رہے گی۔