Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

راول ڈیم کے سپیل وے کھلول دیئے گئے،نوجوان نہانے پہنچ گئے

98
Spread the love

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی زیادہ ہونے کی صورت میں سپیل وے کھول دئیے گے ہیں اور تھانہ بنی گالہ سیکرٹریٹ اور چیک شہزاد تھانہ کہ حدود میں کورنگ کے قریب اور بنی گالہ روڈ پل کے نیچے لوگوں کی تعداد موجود ہے۔مچھلی کا شکار بھی جاری ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق فوری طور پر پولیس نفری ان جگہوں پر پہنچائی جائے تاکہ مزید حادثات سے بچا جا سکے ۔نوجوان نسل نے گرمی کی شدت دور کرنے کے لیے نہانے کے لیے کورنگ نالوں کی جانب رخ کر رہے ہیں۔