Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

کرپشن الزامات:سی ڈی کے تین اہلکار ضمانت خارج ہونے پرگرفتار

225
Spread the love

اسلام آباد(آن لائن) سپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی کی عدالت میں زیر سماعت سی ڈی اے مبینہ کرپشن کیس میں ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے نے ایک افسرسمیت3 ملازمین کوتحویل میں لے لیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سی ڈی اے ون ونڈوست پلاٹوں کی فائلیں غائب کرنے اور مبینہ کرپشن کیس میں سہیل تنویر،آفتاب احمد اور سمیر بشیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی جس پر ایف آئی اے نے تینوں افرادکو کمرہ عدالت کے باہر سے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے نے ایک افسرسمیت3 ملازمین کوتحویل میں لے لیا۔