Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وزیراعلیٰ بزدار کی ننکانہ صاحب آمد،وزیرداخلہ کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

239
Spread the love

ننکانہ صاحب:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی ننکانہ صاحب میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر)اعجاز احمد شاہ کی رہائش گاہ آمد، بھائی حسن احمد شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔وزیراعلی عثمان بزدارنے اعجاز احمد شاہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔وزیراعلی عثمان بزدار نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلی عثمان بزدار کی سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔اپنے پیارے کے بچھڑ جانے کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔عثمان بزدارآپ کے بھائی کے انتقال پر دلی دکھ ہواہے۔