آرمی چیف سے فضائیہ سربراہ کی ملاقات،پیشہ ورانہ امورپرگفتگو
جنرل باجوہ سے رحمن ملک کی بھی ملاقات
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے،آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف اورایئرچیف کی ملاقات جی ایچ کیوراولپنڈی میں ہوئی،رملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔علاوہ ازیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمنٰ ملک نے بھی آرمی چییف سے ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔