پنڈدادن خان:نواحی گائوں میں ایک شخص قتل
پنڈدادن خان :نواحی گاوں للہ ٹاون میں قتل کی لرزہ خیز واردات، نوشروان ولد غلام حیدر چرکال کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ،نوشیروان موٹر سائیکل پر گھر جا رھا تھا کہ نامعلوم افراد نے ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا،نامعلوم افراد واردات کے بعد فرار، پولیس جاے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔