ایف بی آر نے آر ٹی او فیصل آبادکے تین ملازمین برطرف کر دیئے
فیصل آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریجنل ٹیکس دفتر فیصل آباد میں تعینات تین ملازمین کو برطرف کر دیا ہ ایف بی آر نے برطرفی کے احکمات ان ملازمین کے خلاف انکوائر ی کے بعد اعتراف جرم کرنے پر کئے ہیں ۔تینوں ملازمین کو آفیشل مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر قواعد کے مطابق برطرف کیا گیا ہے۔ ان ملازمین کے خلاف ایف آئی آر بھی درج تھی۔ ملازمین میں عابد اقبال (یو ڈی سی جھنگ زون، جاوید مسیح (نوٹس سروراور منظور قادر چوکیدارشامل ہیں۔جبکہ ایک اور ملازم اسلم پرویز چوکیدارکو تین ماہ کے لئے معطل کیا ہوا ہے۔