Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پاکستان کی قطرکوانسدادمنشیات کے حوالے سے تربیت کی پیشکش

249
Spread the love

اسلام آباد:وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی سے قطری سفیر شیخ سعود عبدالرحمان التھانی کی ملاقات ملاقات میں ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک بھی موجود پاکستان نے قطری اہلکاروں و آفیسرزکو انسداد منشیات کے حوالے سے تربیت کی پیشکش کردی۔اعظم سواتی نے کہاکہ قطری اہلکاروں کو لاانفورسمنٹ کی تربیت اے این ایف اکیڈیمی میں دی جائے گی، ایم او یوز کے بعد انسداد منشیات اقدامات کے حوالے سے باہمی تعاون کو فروغ دیں گے،پاکستان انسداد منشیات کے حوالے سخت ااقدامات اٹھا رہا ہے۔قطری سفیر قطری سفیرنے  وزارت انسداد منشیات، اور اے این ایف کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔