Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پارلیمانی رپورٹرکے صدربہزاد سلیمی کی صحت یابی کے بعد پارلیمنٹ آمد

254
Spread the love

اسلام آباد:پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر بہزادسلیمی کی کرونا وائرس سے صحتیابی کے بعد پارلیمنٹ ہائوس آمد , پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ممبران کی جانب سے بہزادسلیمی کا پارلیمنٹ پریس لائونج میں پر جوش خیرمقدم ڈائریکٹرجنرل میڈیا قومی اسمبلی محبوب گورمانی اور پی آراے عہدریداران کی جانب سے بہزادسلیمی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا ،بہزادسلیمی نے کرونا سے صحتیابی پر اللہ تعالی کا شکرگزار ہوںپی آراے انشااللہ اپنے ممبران اور صحافی برادری کی خدمت کا سفر جاری رکھے گی ۔