Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ورلڈ بینک سےمزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالرموصول

295
Spread the love

کراچی: ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ورلڈ بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49 پیسے کی کمی سے 166روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔