Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی:عاصم باجوہ

232
Spread the love

اسلام آباد:چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی یہ دو روئیہ شاہراہ 80کلومیٹر طویل اور حویلیاں مانسہرہ موٹر وے کی ایکسٹینشن ہے،مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے پر 136 ارب روپے کی لاگت آئی ۔ایکسپریس وے پر ہائی وے پولیس اور ٹول سٹاف تعینات کردیا گیا۔سی پیک کے منصوبے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔