Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جہلم میں مہرو گینگ کے تین کارندے گرفتار

257
Spread the love

جہلم :پولیس تھانہ چوٹالہ نے کارروائی کرکے نعیم عرف مہرو گینگ کے3 اراکین گرفتار کرلئے۔نقدی دیگراشیاء بھی برآمد کرلیںنعیم عرف مہرو گینگ کے3 ملزموں نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ملزمان سے اب تک 2 مقدمات میں لوٹا گیا مال مسروقہ برآمد کیا جا چکا ہے۔جبکہ ملزمان نے علاقہ تھانہ صدر میں بھی چھینے گئے موٹرسائیکلز کا انکشاف کیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے برآمدگی متوقع ہے۔