Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈائون جاری،مزید21گرفتار

273
Spread the love

اسلام آباد: غیر قانونی بکرا منڈیوںکیخلاف کریک ڈائون، ایک دن میں غیر قانونی منڈیوں کیخلاف 7مقدمات درج کر لئے گئے 21افراد کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار افراد کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ۔ترنول،کورال،شمس کالونی،سہالہ اور آئی نائن میں مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہاہے کہ دفعہ 144کا مقصد شہریوں کو کورونا وائرس جیسی وبا کے پھیلا سے محفوظ رکھنا ہے ، عید کیلئے جانوروں کی خریدو فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے مخصوص جگہ منڈیوں کے لیے مختص کر رکھی ہے۔