ضیا اللہ خان سے راولپنڈی سوشل میڈیاگروپ کی ملاقات
اسلام آبادوزیر مملکت پارلیمانی امورعلی محمد خان کے مشیر ضیا اللہ خان سے گزشتہ روز راولپنڈی سے سوشل میڈیا گروپ کے ایک بڑے وفد نے نوید افتخار چودھری کی قیادت میں ملاقات کی وفد نے ضیا اللہ خان کی دن رات محنت کو سراہا اور کہا ضیا اللہ خان جیسے نوجوان حکومت کی کامیابی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔