Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

گائوں ہیلاں میں چوردکان کی چھت پھاڑ کرنقدی،سامان لوٹ کرفرار

338
Spread the love

پھالیہ:تھانہ پھالیہ کی چوکی ہیلاں میں چور دکان کی چھت پھاڑ کر ہزاروں روپے نقدی اور ہزاروں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار دوکاندار کا چوکی ہیلاں میں درخواست دینے سے انکار دوکاندار کا چوکی ہیلاں اور تھانہ پھالیہ پرعدم اعتماد نے انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔