Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پشتو اداکارجہانگیرعادل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

301
Spread the love

پشاور: لاجواب فنکارانہ صلاحیتوں کے مالک آرٹسٹ جہانگیر عادل حادثے میںخالق حقیقی سے جاملے ۔ جہانگیر عادل کی نماز جنازہ چارسدہ میونسپل پارک چارسدہ میں ادا کی گئی ۔ مرحوم کو کامیڈی اور سنجیدہ دونوں قسم کی کردار نگاری میں ملکہ حاصل تھا۔ پشتو ٹیلی ویژن ڈرامہ انکے بغیر کبھی بھی مکمل نہیں ہوگا ۔مرحوم نے پی ٹی وی پشاور کے ایک مزاحیہ ڈرامے میں ” ماکو ” کا کردار ادا کرتے ہوئے شہرت پائی تھی ۔