Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ضلع راولپنڈی کے تمام سرکاری ریسٹ وگیسٹ ہائوسزبند

70
Spread the love

راولپنڈی، ضلع راولپنڈ ی میں تمام سرکاری ریسٹ و گیسٹ ہاس بند کردیئے گئے ،مری سمیت تمام سیاحتی مقامات، ہوٹل و ریسٹورنٹس بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق عوام کیلئے مری میں داخلہ پر پابندی ہو گی،مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر ہوٹلز،ریسٹ و گیسٹ ہاوسز مکمل طورپربند رہیں گے،شہری عیدالاضحی کی تعطیلات کے موقع پر مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا رخ ہرگز نہ کریں،راولپنڈی میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات پر کورونا وائرس کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے۔