پانچ سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار
راولپنڈی : تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 5سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتارکرلیا،والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیاتھا،تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے بچوں اورخواتین سے زیادتی،تشدد اورجنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کررکھے ہیں ۔5 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم غلام یسین کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائیگا۔