Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ترجمان پنجاب حکومت افتخارچودھری سے شہزادپاشاکی ملاقات،کارکردگی رپورٹ پیش کی

219
Spread the love

اسلام آباد :پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان حکومت پنجاب انجینئر افتخار چودھری سے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شہزاد پاشانے ملاقات کی ۔اس موقع پرشہزاد پاشانے اپنی ششماہی کارگردگی پیش کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر وحید اکبر صدر پی ٹی آئی ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں شوکت تھیم صدر پی ٹی آئی چنیوٹ و دیگر بھی موجود تھے۔