Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جعلی اکائونٹس کیس:زرداری نے فردجرم چیلنج کردی

264
Spread the love

اسلام آباد (آن لائن)جعلی اکائونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک اور اسد عباسی عدالت کے روبرو پیش ہوئے وکیل صفائی نے عدالت سے استدعا کی کہ فردجرم روکیں ریفرنس خارج کرکے بری کریں احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا یاد رہے کہ احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فردجرم عائد کرنے کے لیے ویڈیو لنک انتظام کا حکم دے رکھا ہے۔