Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

نیب کارکردگی 34ماہ میں بہتر رہی: چیئرمین ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

255
Spread the love

اسلام آباد:چیئرمین ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا کہنا ہے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کے 34ماہ کے دوران نیب کی کارکردگی پہلے سے زیادہ بہتر رہی ہے۔اپنے بیان میں سہیل مظفر نے کہا نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے 466 ارب روپے کی ریکوری کی ہے جو نمایاں کامیابی ہے، نیب کی کارکردگی کا موازنہ 2016میں جنوبی ایشیا کے انسداد بد عنوانی کے 27اداروں کی کارکردگی سے کیا گیا، نیب کی کارکردگی کے اشاریے دیگر ممالک کے اداروں سے بہت بہتر ہیں۔