تین اگست سے دفتری اوقات صبح 9سے شام 5بجے تک ہونگے،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:وفاقی حکومت کاعیدالاضحی کے بعددفتری اوقات معمول پرلانیکافیصلہ کرلیا۔ دفتری اوقات صبح 9 سے شام 5 بجے تک بحال کرنیکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ دفتری اوقات 3اگست سے دوبارہ معمول پرآجائیں گے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں،ڈویژنزکونوٹیفکیشن ارسال کردیا۔