اسلام آباد میں پہلی بار عیدالاضحی پر قبرستان بن رہیں گے
اسلام آباد: کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے سخت اقدامات ،وفاقی دارالحکومت میں پہلی بار عید کے موقع پر قبرستان بند رہیں گے اسلام آباد کے تمام مزارعات، قبرستان عیدتعطیلات کے دوران بند رہیں گے، انتظامیہ کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین کیلئے قبرستانوں میں جانے کی اجازت ہوگی،تفریحی مقامات، پارکس ،قریبی ہل اسٹیشنز بھی عیدتعطیلات کے دوران بند رہیں گے۔