Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ضابطہ کی خلاف ورزی:ایف بی آر کے 41افسرواہلکارمعطل

143
Spread the love

اسلام آباد:ایف بی آر کی ضابطہ خلاف ورزی پر افسران و ملازمین کی معطلی کے احکمات فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے نوٹیفکیشنز اور آفس آرڈر کے تحت فہد فیضان خان اسسٹنٹ کمشنر آئی آر، لارج ٹیکس پیئر یونٹ اسلام آباد سمیت پاکستان کسٹمز گریڈ 16 کے 24 افسران اور 17سٹاف ملازمین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین ماہ کے لئے معطل کرنے کے احکمات جاری کئے ہیں۔ ان معطل ہونے والے افسران و سٹاف کا تعلق ماڈل کسٹمز کولیکٹوریٹ کوئٹہ، پشاور، حیدر آباد، گوادر کراچی اور ڈائیریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور سے ہے۔