Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اپوزیشن اے پی سی ،جماعت اسلامی نے شرکت سے انکارکردیا

312
Spread the love

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کا عید کے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا معاملہ پرجماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا، ذرائع جماعت اسلامی کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا جماعت اسلامی سے رابطہ ہوا جس پرجماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کردیا، جماعت اسلامی نے جواب دیاکہ اگر اے پی سی میں ملک و قوم کے مفاد کا ایجنڈا شامل ہو تو شرکت کرنے پر سوچا جا سکتا ہے۔