Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

راولپنڈی پولیس کاآپریشن،متعددمنشیات فروش گرفتار

246
Spread the love

راولپنڈی:پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،ملزم آصف سلیم عرف باڈی بلڈر سمیت کئی ملزم گرفتارکرکے شراب اوردیگرمنشیات برآمد کرلیں۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے،ملزمان سے تفتیش شروع کردی۔