Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وفاقی پولیس ان ایکشن:کئی جرائم پیشہ افراد گرفتار

282
Spread the love

اسلام آ باد :وفاقی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیات فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈان جا ری ،تین منشیا ت و شراب کے ڈیلرز اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث منظم گروہ کے سرکردہ رکن سمیت چار ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 05 کلو گر ام افیون 04 کلو گرام چرس ، 180لیٹر الکو حل ، بئیر, شراب کشیدہ کرنے والے آلات خالی بوتلیں سٹکر و دیگر سامان، گن پو ائنٹ پر چھینے گئے م 08موبا ئل فون ، نقدی اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلیے ، مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و جوانوں کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔