Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اہم قانون سازی:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6ااگست کوطلب

سینٹ اجلاس پانچ اگست کو مظفرآباد کے بجائے اسلام آباد میں ہوگا

268
Spread the love

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب6اگست کو طلب کرلیاگیا، صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات شام 5بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے۔صدر نے مشترکہ اجلاس آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔وزارت پارلیمانی امور نے قانون سازی کو عمل تیز کردیا حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری لی جائے گی ،صدر مملکت نے سینٹ کا خصوصی اجلاس پانچ اگست کو دن ساڑھے دس بجے طلب کرلیا سینٹ کا خصوصی اجلاس مظفرآباد کے بجائے اسلام آباد میں ہوگا ۔