Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اوکاڑہ میں جعلی مشروبات بنانیوالی فیکٹری سیل

336
Spread the love

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران گلاس فیکٹری میں جعلی سٹنگ بوتلیں بنانے والی منی فیکٹری پکڑی گئی ، ندیم عرف دیماں نامی شخص عرصہ دراز سے اس مکروہ دھندے میں ملوث تھافوڈ اتھارٹی فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے موقع پر جعلی بوتلیں بنانے والا کیمیکل ،بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جعلی مشروب بنانے والی منی فیکٹری کو موقع سیل کر کے سر بمہر کردیا گیا۔