Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ہرن پورسے شراب کی چالوبھٹی پکڑی گئی

245
Spread the love

پنڈدادن خان :پولیس نے ہرن پور میں شراب کی چالو بھٹی پکڑی لی۔شراب عید پر فروخت کیلئے تیار کی جا رہی تھی ۔ 56 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ل،پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزم امتیاز گھر میں شراب تیار کر رھا ھے جس پر پولیس نے کاروائی کرکے 56لیٹر تیار شراب سمیت چولہا برتن اور شراب بنانے کا دیگر سامان برآمد کر لیا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔