Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

شیخ رشید کی وزیرداخلہ اعجازشاہ سے ملاقات،بھائی کی وفات پرفاتحہ خوانی

208
Spread the love

اسلام آباد:وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزارت داخلہ آمد،وزیر داخلہ بریگیڈیئرریٹائرڈ سید اعجاز شاہ سے ملاقات کی ۔شیخ رشیدنے اعجاز شاہ سے انکے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال اظہارافسوس کیا۔ شیخ رشید احمد نے وزیرداخلہ سے انکے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ایسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔