Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

کالاشاہ کاکو:ماں بیٹی موٹرسائیکل کی ٹکرسے جاں بحق

267
Spread the love

کالاشاہ کاکو(آن لائن)جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کرتا نوجوان موٹر سائیکل کف ٹکرسے سڑک کراس کرتی ماں بیٹی جاںبحق ہوگئے، بتایا جاتا ہے کالاشاہ کاکو کی آبادی سلامت پورہ کی رہائشی خاتون کلثوم بی بی اپنی دس سالہ بیٹی لائبہ کے ہمراہ بنگلہ پلی کے قریب جی ٹی روڈ کراس کررہی تھی کہ تیز رفتار ون ویلنگ کرتی موٹر سائیکل ان سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں لائبہ موقع پر جبکہ کلثوم بی بی ہسپتال پہنچ کر جاںبحق ہوگئی ۔موٹر سائیکل سوار فرار ہوگیا پولیس نے ماں بیٹی کی میتیں ورثا کے حوالے کردیں۔