پابندی کے باوجودمری ایکسپریس وے پرسیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں
اسلام آباد:مری ایکسپریس وے پرسترہ میل ٹول پلازہ پرسیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہیں سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کوبھی شدیدمشکلات کاسامنا ھے مری گلیات کی کاروباری سیاسی سماجی تنظیموں کی طرف سے پانچ ماہ سے جاری طویل لاک ڈائون اور سیاحت پرپابندی کو فوری ختم کرنے اور مری ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈپرقائم پولیس ناکے فوری ختم کرنے کامطالبہ کیاھے۔