Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

72
Spread the love

چمن: جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک افغان سرحد پرفورسزکی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے تھے۔