Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے قلمدان سنبھال لیا

240
Spread the love

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے وزارت صحت کا قلمدان سنبھال لیا ۔ ترجمان وزارت صحت وزارت کے سینئر افسران نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزارت کے امور بارے پریفنگ دی۔
اس موقع پرڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق صحت کے شعبے میں ترقی اور اصلاحات کا سلسلہ جاری رہیگا