Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو محدود پیمانے پر کھولنے کا فیصلہ

266
Spread the love

اسلام آباد:ڈرائیونگ لائسنس برانچوں کو دوبارہ محدود پیمانے پر کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا،کورونا وبا کی وجہ سے ڈرائیونگ لائسنس برانچیں بند کی گئیں تھیںڈرائیونگ لائسنس کیلئے آنے والے افراد کو ایک روز قبل ٹوکن نمبر لینا ہوگاٹوکن ویب سائٹ www.dis.gos.pk یا DLS Online free appointment نامی ایپلیکشن کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے صبح 10 سے شام 4 بجے تک ٹوکن حاصل کیا جاسکتا ہے عوام بغیر ٹوکن حاصل کئے لائسنس برانچ تشریف نہ لائیں۔ لائسنس برانچ آنے والوں کو ماسک اور دستانے پہنا لازم ہوگاصرف امیدوار کو لائسنس برانچ میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی ہر امیدوار کو تھرمل اسکینگ کے عمل سے گزرنا ہوگاکورونا وبا کی وجہ سے فی الحال لرننگ، ختم شدہ لائسنس کی تجدید،انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بنائے جائینگے۔