Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ندیم افضل چن کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے،قیاس آرائیاں ختم

319
Spread the love

اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کینیڈاسے وطن واپس پہنچ گئے، تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ ندیم افضل چن نے وطن واپس آتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں ۔ندیم افضل چن اپنے والد کی تیمار داری کیلئے وزیر اعظم سے رخصت لے کر کینیڈا گئے تھے ۔ندیم افضل چن 45روز تک کینیڈا میں اپنے والد کے ہمراہ رہے۔