Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

نیب نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی علی جدون کے اثاثوں کا ریکارڈ مانگ لیا

219
Spread the love

پشاور (آن لائن)قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی ایم این اے علی خان جدون کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں اور چیئرمین قائمہ کمیٹی آئی ٹی علی جدون کے اثاثوں کاریکارڈطلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق نیب پشاور نے نیب نے علی جدون اور ان کے والد کے اثاثوں کاریکارڈبھی طلب کرلیا ، ڈی سی ایبٹ آبادسے علی جدون کے اہلخانہ کے اثاثوں کاریکارڈ کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں ، ریکارڈ طلبی کیلئے لکھے خط میں بتایا گیا کہ نیب پشاورعلی جدون کیخلاف اثاثہ جات شکایت کی تحقیقات کررہاہے، علی جدون کی رہائشی،کمرشل اورزرعی پراپرٹی کاریکارڈبھی طلب کرلیا گیا۔