Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

تھر کے بلاک 2میں 330میگا واٹ کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام جاری ،عاصم باجوہ

64
Spread the love

اسلام آباد( آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ تھر کے بلاک 2میں 330میگا واٹ کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام جاری ہے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ تھل نواحبکو کے کے منصوبے میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے جس سے مقامی طور پر 305افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت منصوبے کی فنانشل کلوزنگ ستمبر میں متوقع ہے ۔