Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سیکڑوں ڈیلی ویجزملازمین فارغ کردیئے

231
Spread the love

بہاول پور(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عیدالاضحی پر بڑی قربانی سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو قربان کر دیا۔عید سے ایک روز قبل ملک بھر میں 701 ڈیلی ویجزملازمین کو تنخواہ کی بجائے فراغت کا لیٹر تھما دیا متاثرہ ملازمین کا احتجاج فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق پاکستان کی میگا یونیورسٹی کہلانے والی علامہ اقبال یونیورسٹی نے جس میں 15 سالوں سے کام کرنے والے دیلی ویجز ملازمین اپنے گھروں پر موجود تھے کہ انہیں اچانک ای میل سے پیغام دیا گیا کہ یونیورسٹی نے آپ کو فارغ کر دیا ،۔