Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ٹنڈوالہیار کے قدیم قبرستان میں قبریں بیٹھنے لگیں،انتظامیہ خاموش

301
Spread the love

ٹنڈوالہیار(میرحسین اویسی )ٹنڈوالہیار کا قدیم گل غیبی قبرستان میں بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے قبریں مسمار ہونے سے ہڈیاں اور انسانی ڈھانچے باھر آگئے۔ جانور قبروں اور انسانی اعضا کی بے حرمتی کرنے لگے لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ گڑھے پڑجانے کی وجہ سے قبریں بیٹھ گئیں جس کی وجہ سے قبروں کے اندر سے انسانی ڈھانچے اور ہڈیاں باہر آگئیں ۔جگہ جگہ انسانی ہڈیاں بکھرنے مناظر قبرستان میں دیکھے جارہے ہیں ۔