Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پی ٹی آئی ایم پی اے سبین گل ٹریفک حادثے میں زخمی

338
Spread the love

ملتان: تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر منتخب ایم پی اے سبین گل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں ،ہسپتال ذرائع کے مطابق سبین گل آٹو رکشہ پر گھر جارہی تھیں ائیر پورٹ چوک پر رکشہ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا، زخمی ایم پی اے کو نشتر ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا ،خاتون کوبازو،ٹانگ اور سر پر چوٹیں آئی ہیںمریضہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔