Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کاکشمیریوں سے اظہاریکجہتی،خصوصی دعائیہ تقریب

259
Spread the love

لزبن (ضیا سید سے)پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منایا گیا ۔ تنظیم کے سرپرست اعلیٰ راجہ زاہد اقبال ۔ صدر عمر شیخ اور جنرل سیکرٹری سید طارق ایڈووکیٹ  کی کال پر شہدا کشمیر کے لیے خصوص دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جب کہ تنظیم کی جانب سے گذشتہ گیارہ سالوں میں کشمیر کاز کے کام کو سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق نے ایک ویڈیو پیغام میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔