Official Web

حج درخواستوں کی وصولی،قرعہ اندازی بروزاتوارہوگی

40
Spread the love

حج درخواستوں پر قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس میں بینکوں کی طرف سے 63 ہزار 666 حج درخواستوں کا ڈیٹا وزارت مذہبی امورکو موصول ہوا ہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ سرکاری حج کوٹہ 32ہزار کا ہے جس کے لیے 63ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، اب حج درخواستوں پر قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی۔