Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ناروے کے بادشاہ ہیرلڈانفیکشن کے باعث اسپتال منتقل

17
Spread the love

ناروے کے بادشاہ ہیرلڈ کو انفیکشن ہوگیا ہے، جس کے سبب وہ اگلے چند روز اسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 85 سالہ بادشاہ کو جمعرات کے دن اسپتال میں داخل کیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ بادشاہ کو بخار تھا لیکن ان کی حالت اب بہتر ہے۔