Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

شہباز شریف اورحمزہ کی رمضان شوگرملز،آشیانہ ریفرنس میں ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور

30
Spread the love

لاہور: رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کی لی گئی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ اقبال ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلافآشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے رمضان شوگر مل میں بریت کی درخواستوں پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔احتساب عدالت نےآشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا جبکہ دونوں ریفرنسز پر سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔