Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ارطغرل غازی کےمشہورکردار ترگت نےشادی کرلی

33
Spread the love

معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں ترگت کا اہم کردار نبھانے والے خوبرو ترکش اداکار چنگیز کوسکن نے شادی کرلی۔اداکار کی شادی کی تقریب کی تصاویر ارطغرل یعنی انگین آلتان نے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کیں جس میں ان کے ہمراہ دلہا اور ساتھ بامسی اور دوحان موجود ہیں۔