Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

میانمر: ڈیم کا بند ٹوٹنے سے شمالی تھائی لینڈ بھی سیلاب سے دوچار

33
Spread the love

نے پی دا: میانمرمیں ڈیم کابندھ ٹوٹنے سے سرحدی علاقوں کے ساتھ شمالی تھائی لینڈمیں بھی سیلابسے دوچارجس کے سبب مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نشیبی علاقے زیرآب آنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہےجس کے بعد سڑکیں اورگلیاں ندی نالوں کا منظرپیش کرنے لگیں۔ عوام کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اور کچھ علاقوں میں زیادہ پانی بھرنے سے لوگ ضروری سامان کے ساتھ مکانوں کی بالائی منازل پرمنتقل ہوگئے۔یسکیواہلکار کشتیوں کے ہمراہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جو سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔